#pickle #mixpickle #Habibaskitchen #delicious_stories
Respected viewers here we go revealing the true recipe of traditional mix pickle. you can easily make it at home to follow our recipe.
مُعزز ناظرین آج ہم اپکو مکس اچار ریسپی کا نیا طریقہ بتائیں گے اور اس میں کچھ ایسی ٹپس بتائیں گے جن کو کرنے سے آپکا اچار بہترین بنے گا اور سال بھر خراب ناں ہوگا۔
اجزاء:
ایک کلو کچے آم
آدھا کلو ہری مرچ
آدھا کلو گاجر
آدھا کلو لیموں
ایک پیالی لہسن کے جوے
اور اچار کے لیے مصالحہ
آدھی پیالی نمک
ڈیڑھ چمچ ہلدی
دو کھانے کے چمچ زیرہ
دو کھانے کے چمچ خشک دھنیا
دو کھانے کے چمچ کلونجی
پچاس گرام میتھرے
دو کھانے کے چمچ سونف
ایک کھانے کا چمچ کالی مرچ
دو کھانے کے چمچ نمک
دو کھانے کے چمچ ہلدی
دو کھانے کے چمچ کٹی ہوئی لال مرچ
اور ایک کھانے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر
ایک کلو سرسوں کا خالص تیل
kachey aam ki chatney
https://www.youtube.com/watch?v=dXH2rNU-LdQ
Masaley dar biryani
https://www.youtube.com/watch?v=JBuGgL4u3Qo
Jaggery) Gurr waley chawal
https://www.youtube.com/watch?v=JENrnXRyFJA